حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق تمام اضلاع میں مقامی حکومتوں کے ایڈمنسٹریٹرز بھی مقرر کر دئیے،مقامی حکومتوں کا انتظامی نظام 2013 کے مطابق چلے گا
مقامی حکومتوں کے ایڈمنسٹریٹر کمشنرز ہوں گے،8 جون 2022ء کو لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021 ختم ہو گیا تھا
