رن وے پر گڑھے پڑ گئے، تمام پروازیں تا حکم ثانی منسوخ ایران سے فلسطینیوں کے لیے *آنے والے ایرانی اسلحے کو نشانہ بنایا گیا۔
شامی محکمہ شہری ہوا بازی کے مطابق یہ سویلین ائیر پورٹ ہے جہاں سے ساری دنیا کے لیے پروازیں آتی جاتی ہیں