نمائندہ رگز میڈیا گروپ محمد قاسم بگہیوکے مطابق غریب مسکین یتیم لاوارث ۔ بیواہ خواتین کے نندیں حرام۔ لاڑکانہ ڈوکری انتظامیہ بلدیاتی انتخابات مین مصروف۔ شہر میں قبضہ مافیا کا راج ۔ ہر طرف قبضہ مافیہ اپنی دوکان کے سامنے بیچ سڑک پر اپنی ٹیلی ۔ گدا گاڑیاں ۔ چنگچیون ۔ پان شاپ۔ مرغی اسٹال سبزی اسٹال اور دیگر ۔ سامان رکھ کر شہر کے رونق کا ستیاناس کردیا ۔ شہر میں بڑتی ہوئی رش کے وجوہات سے کئی لوگ بیھوش ہوگئے ہیں۔ اور دور دراز علاقوں سے آنی والے شہر میں رش کی وجہہ سے بہت سی بیواہ خواتین رقم بھی غائب ہو جاتی ہیں۔ وہ وہاں سر پیٹ رہتی ہے مگر افسوس وہاں سے سرمائیدار مدد کرنے بجاء بیواہ خواتین کو قصوروار بناتے ہیں ۔ (اپنا سامان خیال نہیں رکھ سکھتے تو شہر مین کیو داخل ہوتی ہو)؟ شہر مین بڑی ہوئی دوکاندار کے من مستیاں قبضہ مافیہ راج ۔ بیواہ خواتین کے مان جان حفاظت تو ایک سوال بن کر اٹھا ۔ مگر لاڑکانہ ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈوکری۔ اب تو کوئی کاروائی بجاء بلدیاتی انتخابات کے تیاری میں مگن ۔ شہر کے رونقیں موئن جو دڑو کے مناظر پیش کر رہا ہے ۔ قبضہ مافیہ راج ۔ چور نے اپنے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ کئی دور دراز علاقوں سے آنے والے لوٹنے بعد سر پیٹتے نظر آئی ۔ ڈوکری شہر کے معززینلاڑکانہ ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈوکری۔ ایس پی لاڑکانہ ۔ ڈی ایس پی ڈوکری ۔ ایس ایچ او ڈوکری ۔ اور بالا اختیار سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے رونقیں بحال کی جائی قبضہ مافیا خلاف سخت احکامات جاری کئے جائیں۔ چورون ڈاکون کے خلاف سخت آپریشن کر کے سلاخوں میں جکڑا جائی
