* شوہر کیا جانے آٹے، دال کا بھاؤ۔
* جان نہ پہنچان، بھائی ووٹر سلام۔
* بیوی اوجھل ۔۔۔ طبیعت سوجھل۔
* حجام بھی عہدہ دیکھ کر بال کاٹتا ہے۔
* کنوارا اپنی سیٹی سے پہچانا جاتا ہے۔
* شاعر شکل ہی سے پہچانا جاتا ہے۔
* رشوت کے بغیر پولیس والا بھی نہیں چھوڑتا۔