25

پاکستان کو ریڈ لسٹ کرنے کا معاملہ: برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا وزیراعظم کو خط

برطانیہ کے 50 ارکان پارلیمنٹ نے اپنے خط میں مطالبہ کیا کہ وہ اعداد وشمار پیش کیے جائیں جن کی بنیاد پر پاکستان اور بنگلادیش کو 9 اپریل سے ریڈ لسٹ میں ڈاالا گیا۔برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی کی جانب سے لکھے گئے خط پرارکان کے دست خط ہیں جب کہ خط میں پاکستان اور بنگلا دیش کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر تحفظات کااظہار کیا گیا ہے۔خط میں کہا گیا ہےکہ حکومتی اقدام سے برطانیہ کے کئی شہریوں پر بہت زیادہ اثرات ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں