25

صنم سعید ائیرپورٹ پر کوروناکے خلاف ناکافی سہولیات پر ناراض

گزشتہ روز اداکارہ صنم سعید نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ بہت عیجب لگتا ہے جب آپ ائیر پر کسی قسم کی ٹمپریچر چیکنگ نہ دیکھیں ، یہاں ہر جگہ ٹپمریچر چیکنگ کیسے ہوتی ہے لیکن ائیر پر ؟صنم سعید نے کہا کہ خاص طور پر لاہور اور کراچی کے ائیر پورٹ پر ہم خود کار اسکینر اور واک تھرو ٹمپریچر چیکنک کی کمی محسوس کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ کورونا کی تیسری لہر کے دوران پاکستان میں کورونا مثبت کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 49816 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 5329 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 98 ہلاکتیں ہوئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں