35

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے ؟

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 4 ہزار ایک سو روپے پر برقرار ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی اور آج بھی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 4ہزار 100 روپے رہی۔
10گرام سونےکی قدر بھی 89 ہزار 249 روپے پر برقرار ہے۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 4 ڈالرکمی سے 1744 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں