36

جبران ناصر اور منشا پاشا رشتہ ازدواج میں منسلک

جبران ناصر اور اداکارہ منشا پاشا کا نکاح مذہبی اسکالر جاوید غامدی نے ویڈیو کال کے ذریعے پڑھایا۔دونوں کے نکاح کی سادہ سی تقریب میں انتہائی قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔اس موقع پر دولہے نے آف وائٹ رنگ کا کرتا شلوار اور واسکٹ پہن رکھی تھی جبکہ منشا پاشا نے سلور رنگ کا عروسی لباس زیب تن کر رکھا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں