سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے شہزادہ بندربن فیصل آل سعود کے انتقال کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق شہزادہ بندربن فیصل کی نماز جنازہ کل اداکی جائے گی۔