پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کے بعد ملزم فرار ہو گیا جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔پولیس کے مقدمہ واقعہ کا درج کر کے تحقیقات بھی شروع کر دی گئی ہے اور جاں بحق لڑکے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار ہے۔