127

دنیا کا سب سے لمبا خرگوش چوری ہو گیا

برطانیہ سے چار فٹ لمبا خرگوش ہفتہ کی رات سے لاپتہ ہے اور اس کی تلاش جاری ہے۔خرگوش کی مالکن نے اعلان کیا کہ ان کے چوری یا لاپتہ ہونے والے خرگوش کو واپس لانے والے شخص کو انعام کے طور پر ایک ہزار برطانوی پانڈز دیے جائیں گے۔
2010 میں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اسے چار فٹ اور دو انچ لمبا، دنیا کا سب سےلمبا خرگوش قرار دیا تھا۔دلچسپ بات ہے کہ اپریل 2017 میں اس خرگوش کی شادی کا بھی اہتمام کیا گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں