224

کنول آفتاب کا فیس بُک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

پاکستان کی دوسری ٹاپ ٹک ٹاک ماڈل کنول آفتاب کا فیس بُک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔اس حوالے سے کنول آفتاب نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خصوصی اسٹوری شیئر کی۔کنول آفتاب نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ ’کسی نے میرا فیس بُک اکاؤنٹ ہیک کرلیا ہے۔‘

ٹک ٹاک اسٹار نے کہا کہ ’اگر آپ کو میرے فیس بُک اکاؤنٹ سے کسی بھی قسم کا کوئی میسج موصول ہو تو براہِ کرم اُسے رپورٹ کریں۔‘خیال رہے کہ گزشتہ ہی دنوں کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر نے نکاح کیا ہے، سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک کی دُنیا کی اس جوڑی کو خوب پسند کیا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں