42

ورزش کورونا وائرس سے بچاؤ میں مددگار ثابت، امریکی تحقیق

نئی امریکی تحقیق کے مطابق باقاعدہ ورزش کرنا کورونا وائرس سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتا ہے ۔امریکی تحقیق کے مطابق جسمانی طور پر متحرک نہ رہنے والے افراد میں کورونا وائرس کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے تحقیق کرنےوالےسائنسدانوں نے تجویز دی ہے کہ جسمانی سرگرمی کو فروغ دینے کی کوششوں کو عوامی صحت کے اداروں کی طرف سے ترجیح دی جائے اور اسے معمول کی طبی نگہداشت میں شامل کیا جائ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں